ہفتہ وار سبزی باکس
ہفتہ وار سبزی باکس
Weekly Sabzi Box
گھر کے کچن کے لیے پورے ہفتے کی روزمرہ سبزیاں — بنیادی چیزیں اور جو کچھ اُس صبح منڈی میں اچھا ملے۔ باکس کا سامان موسم کے ساتھ بدلتا ہے اور پیکنگ سے پہلے آپ سے کنفرم ہوتا ہے۔
- فروخت
- فی باکس
- موسم
- تقریباً سارا سال دستیاب
دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔
