امرود
امرود
Guava
امرود کاٹ کر چاٹ مصالحہ یا نمک چھڑک کر کھایا جاتا ہے۔ موسم میں کلو کے حساب سے آتا ہے۔
- فروخت
- فی کلو
- موسم
- موسمی چیز ہے — دستیابی اُسی دن کنفرم ہوتی ہے۔
موسم: جنوری، فروری، اکتوبر، نومبر، اور دسمبر
دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔
