براہِ راست مواد پر جائیں

نارووال شہر میں ایک گھنٹے کے اندر ڈیلیوری

دھنیا

دھنیا

Coriander

ہرا دھنیا سالن، چٹنی اور رائتے پر آخر میں ڈالا جاتا ہے؛ اس کے بغیر ہانڈی ادھوری لگتی ہے۔ تازہ گٹھیوں میں ملتا ہے۔

فروخت
فی گٹھی
موسم
تقریباً سارا سال دستیاب
دوسرا نام
ہرا دھنیا

دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔